I
I me myself
New Member
3
- Messages
- 36
- Reaction score
- 50
- Points
- 71
اک دن یونہی بیٹھے بیٹھے
کچھ بحث ھوئی ، تکرار ھوئی
وہ چلدیا روٹھ کے بس یونہی
میں سوچ میں تھی بیکار ھوئی
کچھ دن گذرے پھر ہفتہ بھی
نا دیکھا، نا ملاقات ہی کی
ناراض تھا وہ،ناراض رہا
نا فون پہ اس نے بات ہی کی
جب ملا تو صاف ہی کہہ ڈالا
وہ بچپنا تھا نادانی تھی
@Recently Active Users