sahrish khan
Star Pakistani
I Love Reading
11
- Messages
- 6,924
- Reaction score
- 14,147
- Points
- 736
تم نے دیکھے ہیں کبھی
زندگی کی بساط سے ہار ہوئے لوگ
اداس آنکھوں ساتھ
مسکراتے ہوئے لوگ
غم کی سیج پہ
خوشیاں ہارے ہوئے لوگ
زندہ جسم میں
مردہ روح سے لپٹے ہوئے لوگ
رانج و ملال کی تصویر
میں چھپے افسانوی لوگ
تم نے دیکھے ہیں کبھی
موت کے انتظار سے
ہار ہوئے لوگ
از سحرش خان
زندگی کی بساط سے ہار ہوئے لوگ
اداس آنکھوں ساتھ
مسکراتے ہوئے لوگ
غم کی سیج پہ
خوشیاں ہارے ہوئے لوگ
زندہ جسم میں
مردہ روح سے لپٹے ہوئے لوگ
رانج و ملال کی تصویر
میں چھپے افسانوی لوگ
تم نے دیکھے ہیں کبھی
موت کے انتظار سے
ہار ہوئے لوگ
از سحرش خان