Charbi Piglanay Wala Kehwa By Sana Khan

بہترین اور موثر معلومات ۔۔۔ واقعی بہترین قہوہ ہے سمارٹنس کے علاوہ بھی نزلہ زکام کھانسی میں مفید ہے ادرک اور لونگ کا قہوہ ۔۔۔
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
اور کچھ لوگوں کے لیے بچے گھر کے تمام کام شام سب 😁ناکافی ہو جاتا ہے اور پھر ایسی دوڑیں لگانی پڑتیں
سارے کام کرنے کے باوجود کچھ لوگ موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں جسکی کئی وجوہات ہیں ۔۔۔۔۔۔
 

میری بہن یہ تو صبح صبح موت کے ڈر سے بھاگ رہی ہوتی ہیں اگر یہی وقت پر کچن اور بچے سنبھال لیتیں 🤭 چھڈو ساڈے اور ان کے معاملے میں فرق ہے
جو لوگ ماسی جیسے پھڈے میں نہیں پڑے ان میں سے کئی ہارمون کے توازن میں خرابی سے موٹاپے جیسے مرض کا شکار ہو جاتے ہیں
 
نقصان دہ جز تو کوئی نظر نہیں آیا پھر بھی
@intelligent086
مجرب ہے یا ہم نے تجربہ کر کے بتانا ہے 🤭 میرے لئیے تو وزن میں توازن برقرار رکھنے کے لیئے یہ بچے ہی کافی ہیں
آپ کے تجربات سے بھی استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Back
Top