22-year-old student shot dead by police in Islamabad 😥

Harry Potter

Harry Potter

Well-Known Pakistani
5
 
Messages
248
Reaction score
305
Points
191
There will be notice of the incident, there will be arrests, promises and claims, then there will be a photo session with a check of some money and the matter will be fixed 😥

Islamabad incident boy killed.jpg

@Recently Active Users
 
The young man who struggled to bring Imran Khan to power, the same young Osama Nadeem Sati was shot by Islamabad police last night during Imran Khan's reign. 21-year-old Osama Nadeem Sati from the front 22 Fired. Mr. Imran Khan, the police protecting the public is killing the people. Who is responsible for this loss? What will happen to those parents whose innocent young child passed away? This happened in your reign, you are also responsible.

I strongly condemn the dishonest murder of innocent Osama Sati by police. Such incidents are proof of illegalness in society.
We demand police reforms from government time to time which was promised to the nation otherwise many such Osama parents will be snatched away and society will continue to be a distrust.

135767235_1098063983952987_8190290319624388888_n.jpg
135476486_1098063950619657_7137543673813159476_n.jpg
135494685_1098063910619661_7101066383905543528_n.jpg
 

یہ ملک سفاکیت میں پہلے نمبروں میں آتا ہے اور انصاف میں آخری
تحریک انصاف کا دور حکومت اور پی ٹی آئی کے نوجوان سپورٹر ورکر کا انکی پولیس کے ہاتھوں بیہیمانہ قتل
عمران خان تم مدینہ کی ریاست کی باتیں کرتے ہو بےگناہ لوگوں کا خون تمہیں کیسے معاف ہوگا جب مائیں تمہارا گریبان پکڑیں گی
 
8obUzpigTjyUxXqvaIanLABOtc&_nc_ht=scontent.flhe2-1.jpg


نہ اس وقت کچھ ٹھیک کیا نہ اب کرو گے۔ ساہیوال سانحے کو بھی دو سال گزر گئے اور آج بھی آپ کی پولیس بےگناہ شہریوں کو سرعام قتل کر رہی ہے۔ کیا ساہیوال واقعے کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا ملی؟ انصاف کے علمبرداروں کی حکومت میں لاقانونیت کے نئے ریکارڈ اور دلخراش واقعات کا تسلسل جاری ہے۔ کب تک آپ اپنی باتوں اور وعدوں سے عوام کو بےوقوف بناتے رہو گے؟ اور عوام کب تک بہلتے رہیں گے؟​
 
@Harry Potter,
سانحہ ساہیوال پر علی احمد نے درود شریف پڑھ کر کوئی ’’انصاف‘‘ کے لیئے عبرتناک ایکشن لیا ہوتا شاید قطر سے واپسی کے بعد آج ایک اور بیگناہ پولیس کے ظلم کی بھینٹ نا چڑھتا سیاستدانوں کی ترجیح صرف اقتدار اور اسے دوام دینے کے لیے پولیس کو اپنے مقاصد کے لیئے استمعال کرنا ہوتا ہے
سانحہ سبزہ زار سے شروع ہو جائیں۔۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن ہو یا سانحہ سیالکوٹ
ریفارمز کے نام پر ڈھونگ پولیس آرڈینس 2002 کا نفاز اس کا بہترین حل تھا اسوقت کے وزیراعلٰی نے واجب العمل نا ہونے دیا کیونکہ پولیس ان کے در کی باندی نہیں رہنی تھی
 
View attachment 54643

نہ اس وقت کچھ ٹھیک کیا نہ اب کرو گے۔ ساہیوال سانحے کو بھی دو سال گزر گئے اور آج بھی آپ کی پولیس بےگناہ شہریوں کو سرعام قتل کر رہی ہے۔ کیا ساہیوال واقعے کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا ملی؟ انصاف کے علمبرداروں کی حکومت میں لاقانونیت کے نئے ریکارڈ اور دلخراش واقعات کا تسلسل جاری ہے۔ کب تک آپ اپنی باتوں اور وعدوں سے عوام کو بےوقوف بناتے رہو گے؟ اور عوام کب تک بہلتے رہیں گے؟​
سانحہ سبزہ زار ، سانحہ سیالکوٹ ، سانحہ ماڈل ٹاؤن ۔۔۔۔۔۔۔ ایک لمبی فہرست ہے
 
 
 
Back
Top