The longest Lunar Eclipse this Century will happen Tonight 19 Nov 2021

Veer

Veer

Famous Pakistani
Staff member
27
 
Messages
35,544
Reaction score
45,344
Points
3,711
chand-grahan-in-pakistan-2021-date-and-time-jpg.55647


Today, on Friday, there will be an eclipse of the moon, but then there will be day time in Pakistan due to which this view will not be possible in Pakistan.

According to the Meteorological Department, the second partial lunar eclipse of this year will be on November 19 (Friday) which will not be seen in Pakistan.

However, this partial lunar eclipse will be visible in North and South America, Australia and other parts of Europe, while most parts of Asia and Europe and North and West Africa will also be seen.

According to Pakistani time, this partial lunar eclipse will start at 12:18:42 pm and will end at 3:47:04 pm.

The duration of this lunar eclipse will be 3 hours, 28 minutes and 23 seconds which will make it the longest lunar eclipse of the present (21st) century.

NASA says that in this eclipse, about 97% of the moon will be hidden in the shadow of the earth.
 
آج جمعے کے روز چاند کو گرہن لگے گا لیکن تب پاکستان میں دن کا وقت ہوگا جس کی وجہ سے یہ نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 19 نومبر (جمعے) کو رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن ہوگا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

البتہ اس جزوی چاند گرہن کا نظارہ شمالی اور جنوبی امریکا، آسٹریلیا اور یورپ کے دیگر حصوں میں کیا جاسکے گا جبکہ ایشیا اور یورپ کے زیادہ تر حصوں اور شمالی و مغربی افریقہ میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق، اس جزوی چاند گرہن کا آغاز دوپہر 12 بج کر 18 منٹ اور 42 سیکنڈ پر ہوگا اور یہ سہ پہر 3 بج کر 47 منٹ اور 4 سیکنڈ پر ختم ہوگا۔

اس چاند گرہن کا دورانیہ 3 گھنٹے، 28 منٹ اور 23 سیکنڈ ہوگا جو اسے موجودہ (اکیسویں) صدی کا طویل ترین چاند گرہن بھی بنائے گا۔

ناسا کا کہنا ہے کہ اس گرہن میں چاند کا تقریباً 97 فیصد حصہ زمین کے سائے میں چھپ جائے گا۔​
 

Back
Top