hussain khan khalil
New Member
2
- Messages
- 4
- Reaction score
- 16
- Points
- 53
آدمی فلم ، ڈرامہ یاقصے کہانیاں اُسی وقت تک دیکھتا یا پڑھتا ہے جب تک کہ زندگی خوشحالی اور سکون میں بسر ہو۔ لیکن جب برا وقت آجائے اور حالات کی ٹھوکریں پڑنے لگیںتو پھر کسی فلم ، ڈرامہ یا قصے کہانی میں کوئی دلچسپی باقی نہیں رہتی۔ کیونکہ زندگی بذات خود ایک کہانی بن کے رہ جاتی ہے۔
حسین خان خلیل۔
حسین خان خلیل۔